راولپنڈی: احتجاجی معاملے میں علیمہ خانم کی عدم حاضری، سماعت 18 مارچ تک ملتوی
Web Desk
11 March 2026
راولپنڈی میں 26 نومبر کے احتجاج کے سلسلے میں علیمہ خانم کے خلاف درج مقدمے کی اے ٹی سی میں سماعت ہوئی۔
ملزمہ علیمہ خانم آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئیں اور حاضری سے ایک روز کے استثنی کی درخواست دائر کی۔ عدالت نے یہ درخواست منظور کر لی اور مقدمے کی سماعت 18 مارچ تک کے لیے ملتوی کر دی۔
ملزمہ کی غیر حاضری کی وجہ سے استغاثہ کے آخری گواہ پر وکیل صفائی کی جرح نہیں ہو سکی۔ وکیل صفائی مقدمہ میں استغاثہ کے 17 گواہان پر جرح مکمل کر چکے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026