راولاکوٹ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد کی فائرنگ، 4 اہلکار جاں بحق، آئی جی
Web Desk
7 June 2026
راولاکوٹ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے4 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
ترجمان انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر کے مطابق واقعے میں فائرنگ کرنے والے افراد نے سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
آئی جی آزاد کشمیر نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اہلکاروں کو منظم انداز میں نشانہ بنایا گیا، جس کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
سیکیورٹی اداروں کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے جبکہ صورتحال پر قابو پانے کے لیے اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا ایران پر مکمل غلبے کا دعویٰ، بڑی فتح جلد حاصل کرنے کی امید ظاہر کردی
26 August 2026
پمز سانحہ: معصوم بچوں کی شہادت پر پوری کابینہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔علامہ راجہ ناصر عباس
26 August 2026
پمز ہسپتال آتشزدگی سانحہ: این آئی سی یو میں نیبولائزر پھٹنے سے آگ لگی، ابتدائی رپورٹ
26 August 2026
اسلام آباد میں نومولود بچوں کی ہلاکت انسانی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے: بلاول بھٹو
26 August 2026
آزاد کشمیر میں کلیئرنس آپریشن کے دوران فائرنگ، رینجرز اہلکار شہید
26 August 2026
اسحاق ڈار کی لندن میں کامن ویلتھ سیکریٹری جنرل سے ملاقات
26 August 2026
ایرانی فوج مکمل طور پر چوکس، فضائی دفاعی صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: علی رضا الہامی
26 August 2026
ایران جنگ: دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد میں ایک تہائی کمی
26 August 2026