بانی پی ٹی آئی کےعلاج میں کوتاہی ہوئی تو ذمہ دار جیل اور عدلیہ ہو گی: رانا ثناء اللہ
Web Desk
17 August 2026
سینیٹ کے اجلاس میں وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج سے متعلق اپوزیشن لیڈر کے بیانات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی کسٹڈی اس وقت جیل انتظامیہ اور عدلیہ کے پاس ہے، لہٰذا اگر ان کی دیکھ بھال یا علاج میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ہوتی ہے تو اس کے ذمہ دار یہی ادارے ہوں گے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو تمام طبی سہولیات بروقت فراہم کی گئی ہیں، جبکہ جیل اور پمز اسپتال میں ان کے مکمل طبی ٹیسٹ بھی کرائے گئے ہیں جن سے وہ خود بھی مطمئن ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ملاقاتوں اور علاج سے متعلق متعدد پٹیشنز اور درخواستیں سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں زیرِ التوا ہیں۔
متعلقہ عنوانات
نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر، 12 اکتوبر کو ہوگی
10 October 2026
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کے لیے جامع حکمتِ عملی مرتب کرنے کی ہدایت
10 October 2026
لاہور ہائیکورٹ نے آئل مل ڈی سیل کرنے کا مجسٹریٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا
10 October 2026
کرنٹ سے ہاتھ کھونے والی بچی کے تمام علاج کا خرچ پیسکو کو اٹھانے کا حکم
10 October 2026
محسن نقوی کا ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، 31 دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت
10 October 2026
آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر مریم نواز برہم، 10 ارب روپے کی سبسڈی منظور
10 October 2026
نواب شاہ میں مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی
10 October 2026
مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات ہونے چاہئیں: طاہر اندرابی
10 October 2026