پاکستان کے مفادات اولین ترجیح، افہام و تفہیم کے ذریعے مسائل حل ہونے چاہیں,رانا ثناء اللّٰہ
Web Desk
2 March 2026
مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے مفادات ہمیشہ اولین ترجیح ہیں اور جو بھی پالیسی اپنائی جائے گی، وہ ملک کے مفادات کے عین مطابق ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ مسائل کا حل افہام و تفہیم کے ذریعے نکالا جانا چاہیے۔
امریکی حملے اور سیاسی موقف
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ حالیہ امریکی حملے میں کسی دوسرے ملک کے ملوث ہونے کی بات درست نہیںپاکستان اور سعودی عرب میں جاری مذاکرات اور اعلامیہ میں اس معاملے کا ذکر کیا گیامسلم لیگ نون نے ہمیشہ ملکی سطح پر افہام و تفہیم کے لیے ہر ممکن کوشش کیوزیراعظم نے ہمیشہ بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے کی پالیسی پر زور دیابانی پی ٹی آئی کے آنکھ کے معاملے میں بہترین طبی علاج فراہم کیا گیا، جس کا جائزہ سینیئر ڈاکٹروں کے پینل نے لیارانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اپوزیشن اکثر بات چیت سے انکار کرتی رہی ہے، چاہے حکومت میں ہوں یا اپوزیشن می
متعلقہ عنوانات
حرم ریحان کو مبارکباد، پنجاب کی ہر بیٹی کے ساتھ کھڑی ہوں: مریم نواز
14 March 2026
افغانستان کی غیر قانونی حکومت نے سرخ لکیر عبور کر لی: آصف علی زرداری
14 March 2026
پاکستان اور امتِ مسلمہ کو سنجیدگی سے اپنے مستقبل کا تعین کرنا ہوگا،مولانا فضل الرحمان
14 March 2026
میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ: کیش کرایہ 40 روپے، کارڈ صارفین کو بڑا ریلیف
14 March 2026
کس نےوہ اقدامات کیےجس سےصوبہ تقسیم نظر آتاہے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
14 March 2026
پاکستان میں لگژری اشیاء کی درآمدات میں اضافہ، 8 ماہ میں مجموعی درآمدات 45 ارب ڈالر سے تجاوز
14 March 2026
پٹرولیم کفایت شعاری سے حاصل رقم عوامی فلاح کیلئے استعمال ہوگی: وزیراعظم
14 March 2026
کسٹمز نے سرکاری گاڑی کو نان کسٹم پیڈ کا دعویٰ کرکے ضبط کرلیا: شرجیل میمن
14 March 2026