پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظرآگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
Web Desk
18 February 2026
پاکستان میں رمضان المبارک 1447ہجری کا چاند نظرآگیا۔پہلا روزہ جمعرات 19فروری 2026 کو ہوگا۔ ماہ رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔اجلاس کے بعد مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظرآنےکا باضابطہ اعلان کیا۔۔انہوں نے کہاکہ انہوں نے بتایا کہ پشاور، کوئٹہ، بونیر، کراچی اور دیگر مقامات سے چاند دیکھنے کی مصدقہ شہادتیں موصول ہوئی ہیں، ملک بھر میں رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند نظر آگیاہے اور 19 فروری بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔
پشاورمیں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے علاوہ کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد، راولپنڈی اورلاہور سمیت دیگر شہروں میں بھی زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے، جہاں سے چاند کی رویت سے متعلق شہادتیں جمع کر کے مرکزی کمیٹی کو بھیجی گئیں۔مرکزی اجلاس میں کمیٹی کے ارکان کے علاوہ محکمہ موسمیات، اسپارکو اور وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026