وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان ریلویز کا مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان
Web Desk
22 August 2026
زیرِ اعظم کی خصوصی ہدایت پر وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے مزید 2 اہم مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ فیصلوں کے مطابق 15 ستمبر کو موہنجو دڑو ٹرین بحال کر دی جائے گی جبکہ سیالکوٹ سے راولپنڈی کے درمیان مسافر ٹرین 15 اکتوبر سے اپنی سروسز کا آغاز کرے گی۔ وزیرِ ریلوے نے انتظامیہ کو فوری طور پر انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بند کی گئی دیگر تمام ٹرینوں کو بھی مرحلہ وار بحال کیا جائے گا۔ اس موقع پر ایم ایل ون (ML-1) منصوبے کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ اس پر ورکنگ اخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور آئندہ برس جنوری میں اس اہم گیم چینجر منصوبے پر باقاعدہ کام شروع ہو جائے گا جو پاکستان ریلوے کا نقشہ بدل کر رکھ دے گا۔
متعلقہ عنوانات
اسلام آباد پر لشکر کشی کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی، تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: خواجہ آصف
7 October 2026
7 اکتوبر کے طوفان الاقصیٰ نے اسرائیل کو شکست دی: حافظ نعیم الرحمان
7 October 2026
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
7 October 2026
محسن نقوی، طلال چوہدری سے برطانوی وزیر مملکت خارجہ امور سٹیفن ڈوٹی کی ملاقات
7 October 2026
صومالی بحری قزاقوں سے بازیاب تین پاکستانی کراچی پہنچ گئے
7 October 2026
ایران افزودگی کے حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا، ایرانی عہدیدار
7 October 2026
کوئٹہ سے پنجگور جاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج اسد اللہ رئیسانی لاپتا
7 October 2026
عالمی مسائل کے حل کیلئے کثیرالجہتی نظام اور اقوام متحدہ کا کردار مزید اہم ہو گیا: اسحاق ڈار
7 October 2026