ریاست بہار میں انتخابی نتائج پر راہول گاندھی حیران
Web Desk
14 November 2025
بھارت کی کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے ریاست بہار کے انتخابات کے نتائج پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایسے الیکشن میں فتح حاصل نہیں کر سکے جو شروع سے ہی منصفانہ نہ ہوں۔
راہول گاندھی نے مزید کہا کہ ریاست بہار میں یہ نتیجہ واقعی حیران کن ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان کی جدوجہد آئین اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے ہے اور کانگریس اور اپوزیشن اتحاد اس کے نتائج کا گہرائی سے جائزہ لے گا۔
راہول گاندھی نے اس بات پر زور دیا کہ جمہوریت کو محفوظ رکھنے کے لیے اپنی کوششوں کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہاں چوتھے بچے کی ولادت؛ نوزائیدہ بیٹے کا نام ایلک نیل وینس رکھ دیا
20 July 2026
7 ویں این ایف سی اور آرٹیکل 160 کی وضاحت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کر لیا ہے: مزمل اسلم
20 July 2026
اینڈی برنہم نے برطانیہ کے 59ویں وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا
20 July 2026
پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات میں نیا سنگِ میل، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 July 2026
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مالی گوشوارے طلب کر لیے
20 July 2026
امریکا سے لڑائی کے باوجود ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ ہو رہا ہے: ایران
20 July 2026
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان ترجیحی شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 July 2026
عمران خان سے ملاقاتوں کا کیس: عدالت کا جیل انتظامیہ سے ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
20 July 2026