LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
قطر کی عراق کے نیم خودمختار کردستان خطے پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت ایران کا امریکا پر ایک اور ’’کھلی جنگی جارحیت‘‘ کا الزام ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام ایران کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران کے مختلف شہروں میں دھماکے، خارگ جزیرے کے قریب آئل ٹینکر پر بھی حملہ: ایرانی میڈیا امریکا نے ایران میں مزید حملے کیے تو جنگ کا رخ بدل سکتا ہے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر ایرانی سپریم لیڈر کے ہر حکم پر عمل کریں گے؛ حوثی کمانڈر کا دوٹوک اعلان ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر جل گئے ایرانی فوجی صلاحیتیں کمزور کرنے کا مشن، امریکا کے مسلسل ساتویں رات ایران پر حملے حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدہ طے پا گیا ایرانی وزارت توانائی کی شہریوں سے بجلی کا استعمال کم کرنے کی اپیل 27 جولائی کو جب کشمیر میں ڈبے کھلیں گے تو ہر طرف شیر ہی شیر ہوگا: مریم اورنگزیب خطے کے پانیوں میں امریکی فوج کی نقل و حرکت، انکے فوجی ساز و سامان پر نظر ہے: ایران فارما سیوٹیکل صنعت کو عالمی سطح پر نمایاں کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا: مصطفیٰ کمال خلائی سائنسدانوں کے استعفوں کے بعد مودی سرکار پریشان، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اور استعفوں پر پابندی لگادی

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں شامل نہیں،قطر

Web Desk

24 March 2026

قطر کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ ختم کروانے کی کوششوں کا حصہ نہیں ہے۔ایک پریس بریفنگ کے دوران وزارتِ خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر ماجد الانصاری کا کہنا تھا کہ ہماری توجہ اپنے ملک پر حملوں کے خاتمے اور اپنی سرزمین کے دفاع پر ہے۔

ڈاکٹر ماجد الانصاری کا کہنا تھا کہ جمعرات کے بعد سے اب تک ایران نے قطر پر کوئی میزائل یا ڈرون حملہ نہیں کیا۔تاہم اب بھی ایران ہمارے خلیجی پڑوسیوں پر حملے کر رہا ہے۔

قطری ترجمان نے کہاکہ ہم پر اب تک 200 سے زیادہ ڈرون حملے ہو چکے ہیں ،ردِ عمل دینا ہمارا حق ہے۔ تاہم ابھی تک ہم نے اس حوالے سے فیصلہ نہیں کیا ہے۔