وزیراعلیٰ پنجاب کی انسپکشن ٹیموں کو سکولوں کے دورے کرنے کی ہدایت
Web Desk
27 July 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کی انسپکشن ٹیموں کے ممکنہ دوروں کے پیشِ نظر ایجوکیشن اتھارٹی نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اسکولوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ نئی ہدایات کے تحت اسکولوں کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت نگرانی یقینی بنانے، غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کرنے اور اسکولوں میں کام کرنے والے تمام مزدوروں کی باضابطہ تصدیق لازمی قرار دی گئی ہے۔ ایجوکیشن اتھارٹی نے تمام ہیڈ ٹیچرز اور کلاس 4 ملازمین کی 100 فیصد حاضری کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ معائنے کے دوران کسی بھی ملازم کی غیر حاضری برداشت نہیں کی جائے گی۔ علاوہ ازیں، اسکولوں کے اندر اور اطراف میں چائلڈ لیبر کے خلاف فوری کارروائی کا حکم بھی دیا گیا ہے
متعلقہ عنوانات
لیبیا کشتی حادثہ: جج کی ملزم کی ضمانت کی درخواست پر سماعت سے معذرت
17 August 2026
پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل
17 August 2026
پشاور ہائیکورٹ کے 4 مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا
17 August 2026
اسلامک یونیورسٹی کے تین نائب صدور کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
17 August 2026
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
17 August 2026
عمرہ زائرین اور ورکرز کیلئے پاکستانی سفارت خانے کی اہم ہدایات
17 August 2026
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
17 August 2026
آزاد کشمیر میں مخصوص نشستوں کی پولنگ کب ہوگئی، شیڈول کا اعلان کردیا گیا
17 August 2026