پنجاب کے تاجروں کی درخواست منظور، 24 گھنٹے کاروبار کرنے کی اجازت مل گئی
Web Desk
18 February 2026
پنجاب کی تاجر برادری کی درخواست منظور کر لی گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک کے دوران رات 10 بجے دکانیں بند کرنے کے اوقات کار سے استثنیٰ دے دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔حکومتی فیصلے کے مطابق اب رمضان میں دکانیں رات 10 بجے بند کرنے کی پابندی نہیں ہوگی اور صوبہ بھر میں کاروباری سرگرمیاں 24 گھنٹے جاری رکھی جا سکیں گی۔صوبے کے تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ محکموں کو فیصلے پر عملدرآمد کے لیے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔تاجر تنظیموں نے اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان میں خریداروں کی سہولت اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے یہ اقدام اہم ثابت ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری
6 October 2026
ربیع 2026-27ء کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی کا خدشہ: ارسا نے صوبوں کا کوٹہ مقرر کر دیا
6 October 2026
مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس اور مذاکرات پر اتفاق: پی ٹی آئی مارچ کو جمہوری حق قرار دے دیا
6 October 2026
پٹرول کی قیمت میں 1.19 روپے اضافہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 1.91 روپے فی لیٹر سستا
6 October 2026
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات: کے پی لانگ مارچ کی صورتحال اور مذاکراتی کمیٹی کی بریفنگ پر تبادلہ خیال
6 October 2026
امریکی محکمہ انصاف کا ٹرمپ انتظامیہ کے دوران سب سے بڑا اقدام، سنگین جرائم میں ملوث 40 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی شروع
6 October 2026