پنجاب پولیس کا غیر انسانی سلوک، بوکھلاہٹ عیاں ہو گئی: ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان
Web Desk
27 December 2025
ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان نے الزام عائد کیا ہے کہ صوبے کے چیف ایگزیکٹو، وزراء اور اراکین کے ساتھ پنجاب پولیس نے غیر انسانی سلوک کیا اور توہین آمیز سوالات کر کے انہیں نیچا دکھانے کی کوشش کی۔
ترجمان کے مطابق لبرٹی چوک میں پولیس کو دھاوا بولنے کا حکم دیا گیا، تاہم یہ ہتھکنڈے تحریک کو نقصان نہ پہنچا سکے بلکہ حکمرانوں کے خوف اور بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ رویے پنجاب کے محنت کش عوام کی ترجمانی نہیں کرتے بلکہ شکست خوردہ ذہنیت کی عکاسی ہیں، اور 8 فروری 2024 کے عوامی فیصلے کے برعکس موجودہ حکمرانوں کو طاقت کے زور پر مسلط کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026