وزیراعلیٰ پنجاب کا سی سی ڈی کو ناجائز اسلحہ کے خاتمے کا ٹاسک
Web Desk
11 March 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ناجائز اسلحہ کے خاتمے کی ذمہ داری سٹی کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) کو سونپ دی ہے۔
انہوں نے عید الفطر کے بعد اسلحہ کلچر کے خاتمے کے لیے بھرپور مہم چلانے کی ہدایت کی ہے۔ پنجاب میں پہلی بار ناجائز اسلحہ کی نمائش اور استعمال کے سدباب کے لیے جامع قانون تیار کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ نے The Punjab Surrender Illicit Arms Act 2026 کی منظوری دے دی، جس میں ہر قسم کے ناجائز اسلحہ کے خاتمے کی شقیں شامل ہیں۔نئے ایکٹ کے تحت، اینٹیک اسلحہ گھر میں آویزاں کرنے کے لیے خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا، اور ناجائز اسلحہ CCD کے حوالے کرنا لازمی ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026