پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد
Web Desk
24 August 2026
حکومت پنجاب نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبہ بھر میں کھلی فضا (آؤٹ ڈور) میں ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام ضابطہ فوجداری کے سیکشن 144 کے تحت امن و امان کے قیام اور املاک کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ فیصلے کے تحت ہالز اور مارکیز کی اندرونی تقریبات میں چھوٹے ڈرونز کے محدود استعمال کی مشروط اجازت ہوگی، جبکہ زرعی، آبپاشی یا تحقیقی مقاصد کے لیے ضلعی ‘سیف ڈرون یوزیج کمیٹی’ سے تحریری اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اور انٹیلی جنس ادارے اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
ایم ٹی آنر 25 کے مزید 3 پاکستانی کریو ارکان بھی وطن واپس روانہ
7 October 2026
سموگ اور فوگ کا خدشہ: بلدیاتی الیکشن اپریل 2027 میں کرانے کی تجویز
7 October 2026
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے: قطر
7 October 2026
پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پانی سے متعلق قرارداد منظور
7 October 2026
بیرئیر ہٹانے کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر فرد جرم عائد
7 October 2026
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے اقدامات سے 2 سال سے لاپتہ لڑکی بازیاب
7 October 2026
خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث فضائی آپریشن ایک بار پھر متاثر
7 October 2026
مریم نواز سے عمانی وزیر کی ملاقات، ”اپنی چھت، اپنا گھر“ منصوبے میں دلچسپی
7 October 2026