LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید ہر گھرغریب، معیشت بدترین بحران کا شکار ہے: شاہد خاقان عباسی حکومت پر برس پڑے عرفان صادق تارڑ پراسکیوٹر جنرل پنجاب تعینات افواجِ پاکستان اور پیپلز لبریشن آرمی حقیقی شراکت دار، امن و استحکام کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل امن منصوبے پر مثبت پیش رفت: 1967 کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جائے: دفتر خارجہ سندھ میں نئے صوبے کی ضرورت نہیں، یہ پنجاب کی عوام کا مطالبہ ہے، سعید غنی خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج پنجاب میں ماتحت عدلیہ کے ججز پر مونیٹائزیشن پالیسی نافذ آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: 21 نشستوں پر پولنگ کل، 12 لاکھ سے زائد ووٹرز شامل پیٹرول پر لیوی بھتہ ٹیکس، فارم 45 کی بنیاد پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے,حافظ نعیم الرحمٰن امریکا اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ میں ایران کامیاب رہا: باقر قالیباف وزیراعلیٰ پنجاب کی امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو سرمایہ کاری کی دعوت کشمیر کی حکومت و مستقبل کے فیصلے کشمیری عوام خود کریں: بلاول بھٹو زرداری سورینج کان حادثہ: 45 گھنٹے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، 34 لاشیں نکال لی گئیں ایف بی آر نے جولائی میں ہدف سے 40 ارب روپے زائد ٹیکس وصول کر لیا

حکومتِ پنجاب کا سرکاری محکموں میں ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ، 5 رکنی کمیٹی قائم

Web Desk

8 January 2026

حکومتِ پنجاب نے متعدد سرکاری محکموں میں ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے ملازمین کی تعداد اور خالی آسامیوں کے جائزے کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کی سربراہی میں کام کرے گی، جبکہ اس میں سیکریٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس، ایڈیشنل سیکریٹری فنانس، ایڈیشنل سیکریٹری اور ایک نامزد نمائندہ شامل ہوگا۔

حکومت کے مطابق کمیٹی کو وسیع اختیارات حاصل ہوں گے، جو تمام محکموں میں اضافی ملازمین کی نشاندہی، غیر ضروری اسامیوں کے خاتمے اور انتظامی نظام کی بہتری کے لیے سفارشات مرتب کرے گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد سرکاری اداروں میں کارکردگی بڑھانا اور اخراجات کو مؤثر انداز میں کنٹرول کرنا ہے۔