پنجاب میں سرکاری اور نجی سکول ٹرپس پر پابندی عائد
Web Desk
28 November 2026
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے طلبہ کی حفاظت کے پیشِ نظر صوبے بھر میں 50 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر اسکول ٹرپس اور مطالعاتی دوروں پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اس پابندی کا اطلاق پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں پر یکساں طور پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ آئندہ کسی بھی سرکاری یا پرائیویٹ اسکول کو طلبہ کو 50 کلومیٹر سے زیادہ دور تفریحی یا مطالعاتی دوروں پر لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
متعلقہ عنوانات
کراچی: گھر میں سلنڈر دھماکے کے بعد عمارت منہدم، امدادی کارروائیاں جاری
28 November 2026
شہباز شریف کا دورۂ ماسکو، تجارت، ویزا سہولت اور سرمایہ کاری کے نئے امکانات
28 November 2026
مولانا فضل الرحمان کا گھر، گاڑی اور بیٹا پولیس کی تحویل میں ہیں: کامران مرتضیٰ
28 November 2026
اب تک یوکرین کے 3 لاکھ ڈرونز تباہ کر دیئے: روسی وزارت دفاع
28 November 2026
بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد آمد، حکومتی قیادت سے اہم ملاقات متوقع
28 November 2026
پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس، کراچی میں تاریخی جلسہ ہوگا: سعید غنی
28 November 2026
ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے: رضا امیری کا بڑا اعلان
28 November 2026
امریکی سینٹ کام کا ایرانی فوجی کمانڈر کے دعوؤں پر ردعمل آگیا
28 November 2026