بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال
Web Desk
25 August 2026
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کے لیے 6 وکلا اور اہلخانہ کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے۔ فہرست کے مطابق ملاقات کرنے والے وکلا میں بیرسٹر گوہر خان، سلمان اکرم راجہ، خالد یوسف چودھری، نیازاللہ نیازی، نعیم پنجوتھہ اور فتح اللہ برکی شامل ہیں۔ علاوہ ازیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے ان کی بہنیں جبکہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کے لیے ان کے اہلخانہ کی اڈیالہ جیل آمد متوقع ہے۔
متعلقہ عنوانات
جکارتا میں پاکسان کی آئی ٹی انڈسٹری کا ڈنکا: “ایشین اوسیانین ایوارڈز” میں 11 عالمی اعزازات اپنے نام کر لیے
8 October 2026
جاوید ہاشمی کا گھر کے محاصرے کا دعویٰ: “تمام رکاوٹیں توڑ کر چونگی نمبر 9 ملتان پہنچوں گا
8 October 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی: KSE-100 انڈیکس 1138 پوائنٹس گر گیا
8 October 2026
سرحد پار سے آنے والی آلودہ ہوا سموگ کا سبب، یکطرفہ نہیں علاقائی اپروچ کی ضرورت ہے: مریم اورنگزیب
8 October 2026
ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے: فی تولہ سونا 4 لاکھ 35 ہزار روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا
8 October 2026
حکومت نے اچانک مذاکراتی میز پر دہشت گردی کا ایجنڈا رکھا، ایمرجنسی اور گورنر راج کی باتیں کی گئیں: راجہ ناصر عباس
8 October 2026
خیبرپختونخوا کو حکومت کی نااہلی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے: بلال اظہر کیانی
8 October 2026
آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ
8 October 2026