LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ملتان: مزدور نوجوان کو گاڑی سے کچلنے کا کیس، ملزم توقیر عباس کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پیشی پر وکلاء کا تشدد اسحاق ڈار کی تاجک صدر سے ملاقات، علاقائی اقتصادی تعاون کے فروغ پر زور عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی، چاندی کا بھاؤ مستحکم تجارتی معاہدے پر مذاکرات میں اہم پیشرفت، امریکی منڈیوں تک رسائی بڑھانے پر اتفاق مالدیپ کی وزیر خارجہ کی اسلام آباد آمد، صدر بھی آج پاکستان پہنچیں گے 13 سال کا گند تین دن میں صاف نہیں ہو سکتا، وقت لگے گا: فیصل کریم کنڈی امریکی پابندیوں کے باوجود عالمی فوجداری عدالت انسانی حقوق ایوارڈ کے لیے نامزد ہڈیوں کی کمزوری کی تشخیص اور علاج بارے شعور اجاگر کرنا ضروری ہے: مریم نواز پشاور ہائیکورٹ: گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت سعودی عرب پر حوثیوں کے تازہ حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ای پاسپورٹس کے لازمی اجراء کی تاریخ میں توسیع امریکی وزیرِ جنگ نے اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ کیا اور نیتن یاہو سے ملاقات کی: ایگزیوس وزیراعظم شہباز شریف کا آج ہونے والا پشاور کا دورہ منسوخ سرکاری حج اسکیم: واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کی آج آخری تاریخ، 97 ہزار عازمین کی ادائیگی مکمل امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم

عمران خان کی بہنوں کا اڈیالہ روڈ پر دھرنا، پولیس کا کریک ڈاؤن متعدد افراد گرفتار

Web Desk

18 November 2025

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف سے آج بھی ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اُن کی بہنوں نے اڈیالہ روڈ پر احتجاجی دھرنا دے دیا۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم اور خاندان کو مسلسل تیسرے روز بھی رسائی نہیں دی گئی، جس کے بعد اہلِ خانہ نے دھرنے کا اعلان کیا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر مظاہرین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کی روانی متاثر ہونے پر کارروائی کی گئی، جبکہ مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔