پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کی پولیس کارروائیوں پر شدید تنقید
Web Desk
11 February 2026
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران وہ 22 مرتبہ اڈیالہ جیل گئے لیکن انہیں ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔
اپنے بیان میں انہوں نے الزام عائد کیا کہ گزشتہ روز ان کے دو ساتھیوں کو نامعلوم گاڑیوں میں سوار افراد نے اغوا کیا، جن گاڑیوں پر نمبر پلیٹ بھی موجود نہیں تھیں۔ انہوں نے اس واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔
جنید اکبر نے پشاور بار کے ایک وکیل پر مبینہ تشدد کے واقعے کی بھی مذمت کی اور کہا کہ اگر وکلا کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے تو عام شہریوں کے حالات کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ کے ارکان کو ایوان میں بولنے کا موقع نہیں دیا جاتا، حالانکہ وہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر آئے ہیں
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026