عمران خان کی بہن علیمہ خان کے انٹرویو پر شاندانہ گلزار کا سخت ردعمل
Web Desk
22 February 2026
پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات ایک بار پھر منظر عام پر آگئے جب علیمہ خان کے ایک انٹرویو پر رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے سخت ردعمل دے دیا۔
ذرائع کے مطابق شاندانہ گلزار نے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں اپنے پیغام میں کہا کہ ایسے بیانات دیکھے جا رہے ہیں جن کی وجہ صدمہ، بڑھاپا اور شدید ذہنی دباؤ معلوم ہوتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان خواتین کو اس عمر میں گھر پر پوتے پوتیوں کے ساتھ ہونا چاہیے۔
شاندانہ گلزار کا کہنا تھا کہ پارٹی کو آٹھ فروری پر توجہ دینے کا کہا گیا تھا، جبکہ اسی روز متعلقہ شخصیت کی بسنت مناتے ہوئے ویڈیو موجود ہے۔
سیاسی حلقوں کے مطابق اس بیان کے بعد پارٹی کے اندر اختلافات مزید شدت اختیار کر سکتے ہیں، تاہم پارٹی قیادت کی جانب سے باضابطہ مؤقف سامنے نہیں آیا۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026