اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی
Web Desk
21 July 2026
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے اہم ملاقات کروائی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق دونوں شخصیات کے درمیان یہ ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی جو تقریباً 35 منٹ تک جاری رہی۔ ملاقات کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے اپنی صحت، خیریت اور دیگر باہمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ملاقات کا وقت ختم ہونے پر دونوں کو واپس ان کے اپنے اپنے سیلز میں منتقل کر دیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
جسے مردِ آہن بنا کر پیش کیا گیا، آج اسی کی جماعت ہسپتال منتقلی کی فریاد کر رہی: وزیر دفاع
18 August 2026
آن لائن فراڈ کیس: 284 غیر ملکیوں کی حراست کیلئے نجی پلازہ دوبارہ سب جیل قرار
18 August 2026
حکومت اور اپوزیشن میں معقول دوریاں ہونی چاہئیں، مخالفت برائے مخالفت نہیں: مولانا فضل الرحمان
18 August 2026
سپریم کورٹ کا بانی کے علاج سے متعلق تحریری فیصلہ جاری، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم
18 August 2026
پاکستان اور روس کے درمیان کلیدی شعبوں میں تعاون اور رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
18 August 2026
سپریم کورٹ کا فیصلہ شاندار اور تاریخی، سیاسی بے چینی ختم ہوگی: شیخ رشید
18 August 2026
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
18 August 2026
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم نے 90 ہزار جانوں کی قربانیاں دیں، عطا تارڑ
18 August 2026