بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وکلا کی فہرست جیل حکام کے حوالے
Web Desk
30 September 2026
بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کا معاملہ، بانی پی ٹی آئی کے قانونی فوکل پرسن اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے ملاقات کرنے والے رہنماؤں اور افراد کی باضابطہ فہرست متعلقہ جیل حکام کے سپرد کر دی ہے۔
جیل انتظامیہ کو جمع کروائی گئی اس نئی فہرست میں تحریک انصاف کے مختلف رہنماؤں اور کارکنان کے نام شامل کیے گئے ہیں۔ فہرست میں نمایاں ناموں میں عبداللہ نواز مرل، فیاض ڈوگر، اظہر محمود اور علی خان نیازی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ رضوان ماجد بٹ اور محمد عمران عباسی کے نام بھی اس ملاقاتی فہرست کا حصہ بنائے گئے ہیں، جنہیں جیل قوانین اور ضوابط کے تحت بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جانی نقصان پر اظہار تعزیت
30 September 2026
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پارلیمانی امور پر مشاورت، اجلاس میں اہم معاملات زیر غور
30 September 2026
پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے کرسچن میرج بل 2026 کی منظوری دے دی
30 September 2026
پاکستان ایس سی او سربراہ اجلاس کی کامیاب میزبانی کیلئے پرعزم ہے: اسحاق ڈار
30 September 2026
ماسکو میں عالمی مذہبی کانفرنس، پاکستان سمیت 40 ممالک کے وفود کی شرکت
30 September 2026
آئی پی پیز نے ملک کی کمر توڑ دی، سسٹم کو بدل کر ضلعی معیشت پر جانا ہوگا، ایس ایم تنویر
30 September 2026
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کی سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات، الوداعی دورہ
30 September 2026
زندہ دلان لاہور کیلئے بڑی خوشخبری! 10 روزہ بسنت منانے کی منظوری
30 September 2026