اڈیالہ جیل بانی پی ٹی آئی ڈیل پر یقین نہیں رکھتے، باہر نورین نیازی
Web Desk
17 March 2026
راولپنڈی/اڈیالہ جیل: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کا دن ہے، جس کے لیے فیملی اور وکلا اڈیالہ جیل پہنچے۔
بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر ہفتے ملاقات کی امید لے کر آتے ہیں اور آج بھی توقع ہے کہ ملاقات ممکن ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ جیل حکام قوانین پر عمل نہیں کر رہے اور ملاقات ان کا قانونی حق ہے۔نورین نیازی نے واضح کیا کہ بانی پی ٹی آئی کسی ڈیل پر یقین نہیں رکھتے اور ان کے خلاف تنہائی میں رکھنا ظلم ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی معاملات پر بات نہیں کریں گی اور فیملی امور کی بات کریں گی، جبکہ پارٹی معاملات پارٹی خود دیکھے گی۔انہوں نے رمضان کے مہینے میں عبادات اور دعاؤں پر توجہ دینے کا ذکر کیا اور مثبت نتائج کی امید ظاہر کی۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026