شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت، وکلاء آئندہ سماعت پر دلائل کیلئے طلب
Web Desk
18 February 2026
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاء کو طلب کر لیا ہے۔اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے 9 مئی کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں شاہ محمود قریشی کے خلاف ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے فریقین کے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت 25 فروری تک ملتوی کر دی اور پراسیکیوشن سے مقدمات کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026