ڈاکٹر نبیحہ علی کا خلع کیلئے فیملی کورٹ سے رجوع
Web Desk
21 July 2026
سوشل ایکٹوسٹ اور معروف ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر سے خلع لینے کے لیے فیملی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے۔ ڈاکٹر نبیحہ علی نے اپنے وکیل چوہدری مدثر ایڈووکیٹ کی وساطت سے عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔
عدالت میں پیش کیے گئے موقف کے مطابق، انہوں نے اپنے شوہر حارث کھوکھر پر بدسلوکی، گالی گلوچ اور بدترین تشدد کے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا رویہ غیر انسانی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اب مزید اپنے شوہر کے ساتھ ازدواجی رشتہ قائم نہیں رکھنا چاہتیں۔ دعوے میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ان کے حق میں فوری طور پر خلع کی ڈگری جاری کی جائے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل قبول، حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے: وزیراعظم
26 September 2026
بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور راجہ پرویز اشرف کی الگ الگ ملاقاتیں
26 September 2026
این اے 168 بہاولپور ضمنی انتخاب، پاک فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی درخواست
26 September 2026
ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی
26 September 2026
پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب
26 September 2026
سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ
26 September 2026
بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے
26 September 2026
بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید
26 September 2026