LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب کے مختلف تعلیمی بورڈز میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان، طالبات نمایاں رہیں فلسطین کی آزادی کے لیے عرب اور مسلم ممالک متحد ہوں: اسحاق ڈار وزیراعظم سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، معاشی اصلاحات کے فروغ پر اتفاق وزیراعظم کی پرائیویٹائزیشن کمیشن کی تنظیمِ نو 01 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ اعلامیہ جاری مریم نواز سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق 5 اگست 2019 ہمیشہ ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، حافظ نعیم اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا نیا دور شروع اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے کوئی طاقت کشمیری عوام کا حقِ خودارادیت ختم نہیں کر سکتی، مشعال ملک امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کا پورا ذخیرہ استعمال کر لیا 5اگست2019، کشمیری شناخت، حقِ خودارادیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کا سیاہ باب آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ دبئی کے مشہور ہیومنائڈ روبوٹ ’بو سنیدہ‘ نے’موزہ‘ نامی روبوٹ سے شادی کر لی ایران اور امریکا 60 روزہ عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے: امریکی نشریاتی ادارے کا دعویٰ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 77 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

Web Desk

16 July 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا سفر مسلسل دوسرے روز بھی جاری ہے، جہاں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز (جمعرات کو) ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی زبردست مثبت رجحان دیکھا گیا اور ہنڈرڈ انڈیکس نے 1 لاکھ 77 ہزار پوائنٹس کی اہم حد بحال کر لی ہے۔ مارکیٹ میں انویسٹرز کے شاندار اعتماد کے باعث کے ایس ای (KSE-100) انڈیکس 2,000 سے زائد پوائنٹس کی بڑی چھلانگ لگا کر 1 لاکھ 77 ہزار 354 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز اسٹاک مارکیٹ میں بڑی بحالی ریکارڈ کی گئی تھی اور ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار 285 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا، جس کے بعد آج بھی مارکیٹ نے اپنی اوپر کی جانب اڑان کو برقرار رکھا ہے۔