LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا: دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا اعلان اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری سعودی اتحادی افواج کا آپریشن فجر الیمن، تعز میں 250 حوثی جنگجو ہلاک پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری ایران سے متعلق صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت، کیلیفورنیا کی قیادت شدید برہم ربیع 2026-27ء کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی کا خدشہ: ارسا نے صوبوں کا کوٹہ مقرر کر دیا مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس اور مذاکرات پر اتفاق: پی ٹی آئی مارچ کو جمہوری حق قرار دے دیا پٹرول کی قیمت میں 1.19 روپے اضافہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 1.91 روپے فی لیٹر سستا صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات: کے پی لانگ مارچ کی صورتحال اور مذاکراتی کمیٹی کی بریفنگ پر تبادلہ خیال سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد امریکی محکمہ انصاف کا ٹرمپ انتظامیہ کے دوران سب سے بڑا اقدام، سنگین جرائم میں ملوث 40 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی شروع پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم

ایک روز کی تیزی کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

Web Desk

19 February 2026

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز کی ریکارڈ تیزی کے بعد آج دوبارہ مندی کا راج رہا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ہنڈرڈ انڈیکس میں شدید فروخت کا دباؤ دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں مارکیٹ 4192پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز مارکیٹ نے تاریخ ساز کارکردگی دکھائی تھی اور انڈیکس 5702 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 78 ہزار 853 پر بند ہوا تھا، تاہم آج سرمایہ کاروں کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ (منافع خوری) کے باعث مارکیٹ دوبارہ منفی زون میں داخل ہو گئی۔

رمضان المبارک کے لیے اسٹاک مارکیٹ کے نئے اوقات

دوسری جانب، پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے ماہِ صیام کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نئے اوقاتِ کار کچھ یوں ہوں گے:

دن اوقاتِ کار (صبح تا دوپہر)
پیر سے جمعرات 09:00 بجے سے 03:00 بجے تک
جمعہ 09:00 بجے سے 02:00 بجے تک