LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سعودی عرب کا سیاحتی ویزا سے متعلق اہم فیصلہ ب مجھے نفسیاتی طور پر اسپرین کی ضرورت ہے، ٹرمپ تیل کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہوگئے، آرامکو سربراہ کا انتباہ خیبر پختونخوا کی صورتحال اور پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، وزیراعظم کا صدر زرداری سے جلد دوبارہ ملاقات کا فیصلہ ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں : صدر ٹرمپ کا اعلان بھاگنے کی عادت پرانی، ہر مشکل میں کارکنوں کو آگے کرکے خود پیچھے ہٹ جاتے ہیں: فیصل کریم ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے مالی سال 2026-27 کے پہلے تین ماہ کے دوران ترقیاتی اخراجات کی رپورٹ جاری لائیو سٹاک برآمدات بڑھانے کیلئے خصوصی فارم ہاؤسز قائم کرنے کی منظوری حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا دشمن کی اگلی غلطی نئے محاذ اور مزید حیران کن نتائج لائے گی، محسن رضائی مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات، اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری ایمان اور ہادی چٹھہ ضمانت کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آج پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول امن جرگہ مشترکہ اعلامیے پر عملدرآمد کیا جائے، سپیکر کے پی اسمبلی کا وزیراعظم کو خط

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل برقرار

Web Desk

26 February 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل برقرار ہے اور کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی مارکیٹ شدید دباؤ کا شکار نظر آئی۔ کاروبار کے آغاز پر ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کی بڑی کمی دیکھی گئی، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 953 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ مارکیٹ ماہرین کے مطابق سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع خوری کے رجحان اور معاشی بے یقینی نے انڈیکس کو متاثر کیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز انڈیکس ایک لاکھ 64 ہزار 626 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔