سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا
Web Desk
26 March 2026
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں گزشتہ دو روز سے جاری تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا اور کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مارکیٹ شدید مندی کی لپیٹ میں رہی۔ کاروبار کے آغاز سے ہی فروخت کا دباؤ دیکھا گیا، جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا بھاری مالی نقصان برداشت کرنا پڑا۔
مارکیٹ ڈیٹا کے مطابق، کے ایس ای (KSE-100) انڈیکس میں 5,405 پوائنٹس کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انڈیکس 1,52,907 کی سطح پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر انڈیکس 1,58,313 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر موجود تھا۔ ماہرینِ معیشت کا کہنا ہے کہ یہ مندی سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع خوری (Profit Taking) اور بعض عالمی معاشی خدشات کے باعث دیکھنے میں آئی ہے، جس نے مارکیٹ کے مثبت رجحان کو عارضی طور پر بریک لگا دی ہے۔
متعلقہ عنوانات
بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی جیل سے پنجاب کارڈیالوجی منتقل
28 October 2026
وزیراعظم نے مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا
28 October 2026
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی حکومت سے مذاکرات کی حامی، طریقہ کار پر رہنما تقسیم
28 October 2026
اردوان کا ٹرمپ سے رابطہ، ترکیہ کی امن بحالی کی کوششوں سے آگاہ کیا
28 October 2026
امریکا کی امن مذاکرات بحال کرنے کی کوشش، جے ڈی وینس کا ایرانی عہدیدار کو خط
28 October 2026
تھرپارکر: ایمبولینس میں سلنڈر دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی
28 October 2026
راولاکوٹ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور شہری زخمی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج گاڑی سمیت اغوا
28 October 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمتیں مقرر
28 October 2026