پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
Web Desk
4 August 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں کے-ایس-ای 100 انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ 1,78,768 کی نئی سطح پر پہنچ گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروبار کے آغاز سے ہی سرمایہ کاروں کی جانب سے مثبت پیشرفت اور خریداری میں دلچسپی دیکھی گئی، جس کے باعث انڈیکس میں مسلسل بہتری ریکارڈ کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 1,78,200 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا، تاہم نئی پیشرفت نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو مزید مستحکم کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا: دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا اعلان
6 October 2026
اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری
6 October 2026
سعودی اتحادی افواج کا آپریشن فجر الیمن، تعز میں 250 حوثی جنگجو ہلاک
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری
6 October 2026
ایران سے متعلق صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت، کیلیفورنیا کی قیادت شدید برہم
6 October 2026
ربیع 2026-27ء کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی کا خدشہ: ارسا نے صوبوں کا کوٹہ مقرر کر دیا
6 October 2026
مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس اور مذاکرات پر اتفاق: پی ٹی آئی مارچ کو جمہوری حق قرار دے دیا
6 October 2026