مذاکرات میں بریک تھروہواتوایرانی قیادت سے ملاقات کرنا چاہوں گا، ٹرمپ
Web Desk
20 April 2026
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کاکہناہےکہ جے ڈی وینس کا طیارہ چند گھنٹے بعد پاکستان پہنچ جائےگا،مذاکرات میں بریک تھروہواتوایرانی قیادت سے ملاقات کرنا چاہوں گا۔
امریکی اخبارنیویارک پوسٹ سے گفتگوکرتے ہوئے امریکی صدر نے کہاکہ امریکا اورایران کے درمیان مذاکرات ہونے والے ہیں۔ فریقین میں سے کوئی بھی گیم نہیں کھیل رہا۔
امریکی صدرکاکہناتھاکہ ایرانی قیادت ملناچاہے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
نیویارک سٹی میں پرائمری اور مڈل اسکول کے طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ
3 September 2026
سیکورٹی خدشات کے باعث ضلع ٹانک میں کرفیو نافذ
3 September 2026
امریکی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، حملہ آور بھی ہلاک
3 September 2026
برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر کڑی تنقید، ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ
3 September 2026
سعودی عرب کی آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر ایرانی حملے کی مذمت
3 September 2026
شادی کی تقریب میں حملہ: ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کا تحقیقات کیلئے عالمی عدالت سے رجوع
3 September 2026
روس خفیہ طور پر ایران کو جدید سپر سونک کروز میزائل تیار کرنے میں مدد دے رہا: برطانوی میڈیا
3 September 2026
جرمنی میں ڈرون حملے کی کوشش، یورپی یونین کا روس پر دباؤ بڑھانے کا اعلان
3 September 2026