LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
لاہور میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے بچہ جاں بحق، 4 افراد زخمی وزیراعظم شہباز شریف کل سے ایران اور ترکیہ کا دورہ کریں گے جموں و کشمیر اور گلگت کی ترقی، عوامی فلاح کیلئے تمام اقدامات کرینگے: وزیراعظم جوہانسبرگ کی جیل میں قیدیوں کے فن پاروں نے سب کو حیران کردیا پاکستان کی مینگو ڈپلومیسی ، 76 ممالک کو آم تحفے میں دینے کا فیصلہ وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ؛ 1800 سی سی سے کم استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی کم کر کے 30 فیصد کر دی یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی میزائل اور ڈرون حملہ، 9 افراد ہلاک شہری کو ہراساں کرنے سے متعلق درخواست پر آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی سمیت دیگر کو نوٹس جاری پی سی بی اور سعودی کرکٹ فیڈریشن میں تاریخی معاہدہ، جدہ میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا : پاکستانی اور قطری ثالثوں کی امریکی و ایرانی مذاکرات کاروں سے ملاقاتیں، مثبت پیش رفت کا دعویٰ وفاق اور صوبوں کے درمیان این ایف سی معاہدہ ازسرنو دیکھا جائے: عالمی بینک نائجر میں نیا قانون، ہم جنس پرستی پر کئی بڑے سرکاری افسر گرفتار افغان طالبان رجیم کی جابرانہ پالیسیوں اور یورپی دورےکیخلاف برازیل میں بڑا مظاہرہ ایران نے بحرین میں امریکی قیادت میں سکیورٹی اجلاس مسترد کر دیا سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی اسرائیلی دھمکی ریاستی دہشت گردی ہے: ایران

پریا کماری کیس میں بڑی پیش رفت؛ منارٹی پارلیمانی کاکس کا تمام وفاقی اداروں پر مشتمل نئی جے آئی ٹی بنانے کا حکم

Web Desk

2 July 2026

منارٹی پارلیمانی کاکس نے ایک بڑا حکم جاری کرتے ہوئے اغوا کاروں کی تحویل میں موجود کمسن بچی پریا کماری کے کیس پر ازسرنو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (JIT) تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے۔ کاکس کے رکن سینیٹر دنیش کمار کے مطابق، محکمہ داخلہ کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اس نئی جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن فوری طور پر جاری کرے، جس میں تمام وفاقی اعلیٰ تحقیقاتی اداروں کے حکام کو بھی لازمی شامل کیا جائے۔ پارلیمانی کاکس نے یہ شرط بھی عائد کی ہے کہ پریا کماری کیس کی تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت سے متعلق ہر ماہ باقاعدگی سے کاکس کو تفصیلی رپورٹ جمع کرائی جائے تاکہ اس ہائی پروفائل کیس کی شفاف اور تیز رفتار نگرانی کو یقینی بنایا جا سکے۔