پی آئی اے کی نجکاری مکمل، حکومت کو 55 ارب روپے حاصل ہوں گے
Web Desk
24 December 2025
حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد دی۔ نجکاری کے نتیجے میں حکومت کو مجموعی طور پر 55 ارب روپے حاصل ہوں گے، جن میں 10 ارب کیش اور 45 ارب روپے حکومتی ایکویٹی شامل ہے۔ پی آئی اے اس وقت 33 طیاروں کے ساتھ آپریشن کر رہی ہے، جبکہ ماضی میں مسلسل خسارے کے باعث ادارے پر 700 ارب روپے تک نقصان پہنچا۔ نجکاری سے حکومت کو مستقبل کے نقصانات سے نجات ملے گی۔
متعلقہ عنوانات
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم، فرخ حبیب و دیگر اشتہاری قرار
5 October 2026
گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں، آخری حد پر نہیں جانا چاہتے: امیر مقام
5 October 2026
ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف این سی سی آئی اے کے خصوصی یونٹس قائم
5 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
5 October 2026
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
5 October 2026
سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد
5 October 2026
اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے: مریم نواز
5 October 2026
یمنی وزیر خارجہ کی حوثی ملیشیا کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے عالمی حمایت کی اپیل
5 October 2026