صدر زرداری کی کربلا میں روضہ امام حسین علیہ السلام پر حاضری
Web Desk
24 December 2025
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کربلا میں روضۂ حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس بن علی علیہ السلام پر حاضری دی۔ اس موقع پر گورنر کربلا ڈاکٹر نصیف جاسم الخطابی بھی صدرِ پاکستان کے ہمراہ تھے۔
صدر مملکت نے دونوں مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور نوافل ادا کیے۔ انہوں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کو حق، عدل اور استقامت کی ابدی علامت قرار دیا اور کہا کہ امام حسینؑ کی تعلیمات انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
صدر آصف علی زرداری نے امتِ مسلمہ کے امن، اتحاد اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں۔ حاضری کے موقع پر انہوں نے دونوں مزارات کے منتظمین اور مبلغین سے ملاقات کی اور ان کی خدمات کو سراہا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026