LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی سپریم کورٹ میں زیر التوا فوجداری مقدمات نمٹانے کے لیے اہم فیصلہ روس میں شاپنگ مال کو بم سے اڑانے کی سازش ناکام، وسط ایشیائی ملزم گرفتار چینی کی قیمتوں کی مسلسل نگرانی کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا جائے: اسحاق ڈار انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے پاکستان 2050 سے پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا: شہباز شریف معدنی وسائل کو قومی ترقی اور معاشی خوشحالی میں تبدیل کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل پاکستان میں گڈ گورننس اور ترقی کیلئے 77 فیصد شہری نئے صوبوں کے حامی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد کمی، سالانہ شرح 11.21 فیصد ریکارڈ

صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین

Web Desk

5 October 2026

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر اپنے الگ الگغ پیغامات میں قوم کی تعمیر، کردار سازی اور معیارِ تعلیم بہتر بنانے میں اساتذہ کے کلیدی کردار کو شاندار خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت نے اساتذہ کی پیشہ ورانہ معاونت اور ترقی کے بہتر مواقع فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں دانش اسکولوں کے قیام کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان اداروں کے ذریعے کمزور پس منظر کے حامل ذہین بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کی جا رہی ہے کیونکہ نوجوان نسل کی بہتر تربیت اور تعلیم ملک کی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔