ایران کے معاملے پرچینی صدرکی مدد کی ضرورت نہیں، ٹرمپ
Web Desk
13 May 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتےہیں ایران کے معاملے پر چینی صدر کی مدد کی ضرورت نہیں ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چینی صدر کے ساتھ ایران جنگ کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوگی، میں نہیں سمجھتا کہ ایران کے معاملے پر چینی صدر کی مدد کی ضرورت ہے۔
امریکی صدر نے گفتگو کے دوران ایک بار پھر پاکستان اور فیلڈ مارشل کا ذکر کیا، صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کوبہترین شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان مذاکراتی عمل میں شاندار رہا۔
متعلقہ عنوانات
دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
30 August 2026
کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا
30 August 2026
پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم
30 August 2026
وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان
30 August 2026
امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران
30 August 2026
چین کی معروف کمپنی کا پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں اظہار دلچسپی
30 August 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہو گئی، 2,498 افراد لاپتہ
30 August 2026
شمالی کوریا کی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، وزیرِ دفاع سمیت کئی عہدیدار برطرف
30 August 2026