LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان، نئی قیمتوں کا اطلاق 17 نومبر کو ایک روز کے لیے ہوگا امیرِ تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمن کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی، اندرون و بیرونِ ممالک سے لاکھوں افراد کی شرکت اڈیالہ جیل میں خاتون قیدی کے سیل سے 7 چھوٹے سانپ نکلنے کی خبر بے بنیاد اور من گھڑت قرار: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل امریکا اب دنیا کا عظیم ترین ملک ہے، دو سال پہلے ایسا نہیں تھا، ٹرمپ پاکستانی گیمر عاطف بٹ نے تھائی لینڈ میں ٹیکن 8 چیمپئن شپ جیت لی 10 ویں پاکستان صنعتی نمائش اختتام پذیر، 150 ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت اگر بانی کو کچھ ہوا تو حکمران اور انہیں قید رکھنے والے تمام افراد ذمہ دار ہوں گے: علامہ ناصر عباس اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق شاہ سلمان کا نئی عسکری تقرریوں کا شاہی فرمان جاری، اہم عہدوں پر تبدیلیاں پاکستان خطے میں ترقی، امن اور استحکام کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا: اسحاق ڈار ای سی او ممالک کے درمیان علاقائی تعاون، معاشی انضمام کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم ایم کیو ایم پاکستان کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پھر استعفے کا مطالبہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات کرا دی گئی روس یوکرین میں ڈرون جنگ شدت اختیار کرگئی، دونوں جانب بھاری نقصانات موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مشترکہ عالمی حکمت عملی ناگزیر: مراد علی شاہ

دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، ہیڈ مرالہ پر درمیانے درجے کے سیلاب کی صورتحال

Web Desk

19 July 2026

ملک بھر میں جاری پری مون سون بارشوں کے باعث ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی کا خطرہ شدید ہو گیا ہے، جبکہ دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر نچلے سے درمیانے درجے کے سیلاب کی صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔ محکمہ انہار کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، ہیڈ مرالہ پر پانی کی آمد 1 لاکھ 75 ہزار 411 کیوسک جبکہ اخراج 1 لاکھ 53 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب، خانکی بیراج پر پانی کی آمد 88 ہزار کیوسک اور اخراج 81 ہزار کیوسک ہے جہاں فی الحال پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔ اس کے علاوہ ہیڈ قادر آباد پر پانی کی آمد 60 ہزار 615 کیوسک اور اخراج 41 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ انہار کا کہنا ہے کہ مون سون کے اس ابتدائی اسپیل کے پیشِ نظر تمام دریاؤں اور ندی نالوں کی صورتحال کی مسلسل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹا جا سکے۔

متعلقہ عنوانات