پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت
Web Desk
18 August 2026
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (PPL) نے ملک میں پہلی بار سمندر کے ساحلی اور دلدلی علاقے سے اعلیٰ معیار کی گیس کی کامیاب دریافت کا اعلان کیا ہے۔ پی پی ایل کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، یہ اہم اور منفرد دریافت ضلع سجاول، سندھ میں واقع ان کے آپریشنل “سرانی بلاک” کے دریافتی کنوئیں “ڈولفن” سے ہوئی ہے۔
یہ پاکستان میں جراسک دور کی لوئر انڈس بیسن کی “چلتن فارمیشن” (Chiltan Formation) سے ہائیڈرو کاربن کی سب سے پہلی کامیاب دریافت ہے۔ کمپنی نے بتایا کہ اس دریافت نے خطے میں پیٹرولیم سسٹم کی موجودگی کو ثابت کر دیا ہے، جس کے بعد خشکی کے دلدلی اور ممکنہ کم گہرے سمندری علاقوں میں تیل و گیس کی تلاش (Exploration Frontier) کا ایک نیا دور شروع ہو جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
آبنائے ہرمز پر امریکا ایران ثالثی کی نئی کوششیں کی جائیں گی: قطر
19 August 2026
محمد علی درانی کا بہاولپور اور ہزارہ کو فوری ماڈل صوبے بنانے کا مطالبہ
19 August 2026
انمول پنکی کیخلاف قتل بالسبب کے مقدمہ میں فرد جرم عائد، ملزمہ کا صحت جرم سے انکار
19 August 2026
ایران کا جوہری ٹیکنالوجی اور سائنسی ترقی جاری رکھنے کا اعلان
19 August 2026
فرانس کا 2 ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان
19 August 2026
حکومت نے ڈیزل 5 روپے 27 پیسے اور پٹرول 3 روپے 34 پیسے فی لٹر مہنگا کر دیا
18 August 2026
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو ملک گیر دھرنے دیں گے: حافظ نعیم الرحمان
18 August 2026
ریٹیلر سکیم ایپ کی لانچنگ کل، وزیر خزانہ افتتاح کریں گے
18 August 2026