ملک بھرمیں کالعدم تنظیموں کے گردگھیراتنگ، پولیس آئی جیز کی بیٹھک میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ
Web Desk
13 February 2026
دہشت گردی کو جڑسے اکھاڑپھینکنے کےلیے اہم فیصلہ۔ اسلام آبادمیں وزارت داخلہ میں تمام آئی جیز کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق چاروں صوبوں کے انسپکٹرجنرلز آف پولیس نے ملک بھرمیں کالعدم تنظیموں کے خلاف گرینڈآپریشن کا فیصلہ کیا۔
اس اہم بیٹھک میں آئی جی آزادکشمیر اور آئی جی گلگت بلتستان بھی شریک تھے۔ ذرائع کاکہناہے کہ اجلاس میں داعش کی پاکستان میں ممکنہ موجودگی کے خدشے پر غورکیاگیا اور کالعدم تنظیموں کے سلیپرسیلزکے خلاف کارروائیوں کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026