LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے ساتھ مالیاتی لین دین اور کاروبار میں ملوث ہونے کے الزام میں مصری بینک کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قائم برانچز پر پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ان پابندیوں کے بعد مذکورہ بینک کی یو اے ای برانچز کو امریکی مالیاتی اداروں کے ذریعے کسی بھی قسم کی لین دین کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ امریکا نے ہانگ کانگ میں قائم ایک ادارے اور ایرانی بینک سے منسلک ایک فرد پر بھی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ان تمام سخت اقدامات کا بنیادی مقصد ایران پر معاشی اور اقتصادی دباؤ کو مزید بڑھانا ہے امریکا کا عراق کے کردستان ریجن کی فوجی امداد ختم کرنے کا منصوبہ لبنانی حکومت اسرائیل کو وہ سب کچھ دے رہی ہے جو وہ چاہتا ہے، سربراہ حزب اللہ یو اے ای سمیت خطے کے تمام ممالک سے افہام و تفہیم کیلئے تیار ہیں، ایرانی صدر ایرانی سپریم لیڈر کا حکومت کو ایران کی طاقت اور مزاحمت اجاگر کرنے کا حکم امریکی فوج کا آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے صاف کرنے کا دعویٰ کراچی: ڈیفنس خیابانِ بخاری کے فلیٹ میں خواتین کا جھگڑا، نئی فوٹیج سامنے آگئی پولیس ایپلیکیشنز سے عوام کی شکایات کم کرنے میں مدد ملے گی: سرفراز بگٹی نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریوں نے پاکستانی قوم کو بھی غمزدہ کر دیا: بلاول بھٹو ناظم آباد کے نجی ہسپتال میں مبینہ حمل کے تنازع پر توڑ پھوڑ، ہوشربا انکشافات پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی یوسف رضا گیلانی کا دورہ کمبوڈیا، عالمی مسائل کے حل کیلئے پارلیمانی کردار پر زور پولیس اور عدالتی نظام ناقص ، پورے سسٹم کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا: حافظ نعیم الرحمان مصطفیٰ کمال نے پمز دورے سے پہلے ہی استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا تھا: بیرسٹر عقیل پمز میں چیف ٹیکنیشن کی بھرتی کا عمل روک دیا گیا

وزیراعظم کی امریکا میں مختلف ممالک کے صدور سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال

Web Desk

20 February 2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر ‘بورڈ آف پیس’ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی، جہاں انہوں نے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی اور خوشگوار ملاقاتیں کیں۔

وزیراعظم کی بحرین کے فرمانروا شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ، آذربائیجان، ازبکستان، قازقستان اور انڈونیشیا کے صدور سے ملاقاتیں ہوئیں جن میں اہم عالمی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بورڈ آف پیس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے تنازعات کے حل میں صدر ٹرمپ کے کردار کی تعریف کی اور کہا کہ ان کی بروقت مداخلت نے ماضی میں پاک بھارت جنگ روک کر جنوبی ایشیا کو بڑی تباہی سے بچایا۔

وزیراعظم نے فلسطینی عوام کے حقوق کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق فلسطینیوں کو ان کا حق دیا جائے اور غزہ میں فوری جنگ بندی کو یقینی بنایا جائے۔ پاکستان کی اس فورم میں شمولیت کو عالمی امن اور کامیاب سفارتی پالیسی کی عکاسی قرار دیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوانات

ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے ساتھ مالیاتی لین دین اور کاروبار میں ملوث ہونے کے الزام میں مصری بینک کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قائم برانچز پر پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ان پابندیوں کے بعد مذکورہ بینک کی یو اے ای برانچز کو امریکی مالیاتی اداروں کے ذریعے کسی بھی قسم کی لین دین کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ امریکا نے ہانگ کانگ میں قائم ایک ادارے اور ایرانی بینک سے منسلک ایک فرد پر بھی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ان تمام سخت اقدامات کا بنیادی مقصد ایران پر معاشی اور اقتصادی دباؤ کو مزید بڑھانا ہے

29 August 2026

امریکا کا عراق کے کردستان ریجن کی فوجی امداد ختم کرنے کا منصوبہ

29 August 2026

لبنانی حکومت اسرائیل کو وہ سب کچھ دے رہی ہے جو وہ چاہتا ہے، سربراہ حزب اللہ

29 August 2026

یو اے ای سمیت خطے کے تمام ممالک سے افہام و تفہیم کیلئے تیار ہیں، ایرانی صدر

29 August 2026

ایرانی سپریم لیڈر کا حکومت کو ایران کی طاقت اور مزاحمت اجاگر کرنے کا حکم

29 August 2026

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے صاف کرنے کا دعویٰ

29 August 2026

کراچی: ڈیفنس خیابانِ بخاری کے فلیٹ میں خواتین کا جھگڑا، نئی فوٹیج سامنے آگئی

29 August 2026

پولیس ایپلیکیشنز سے عوام کی شکایات کم کرنے میں مدد ملے گی: سرفراز بگٹی

29 August 2026