LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
خلیج میں لنگرانداز جہاز  حرکت نہ کریں ، پاسداران انقلاب کی سخت وارننگ ڈیزل سے بھرا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز سے داخل ہوکر واپس لوٹ گیا ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں دکانیں اور بس اڈے بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی فیلڈمارشل عاصم منیرکی تہران آمدپرپیش کردہ امریکی تجاویزکاجائزہ لے رہےہیں، ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل امریکا سے مذاکرات کےدوسرے مرحلے کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، ایرانی نائب وزیرخارجہ اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران آبنائے ہرمز کےذریعے بلیک ملیک نہیں کرسکتا، ٹرمپ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی ایرانی بحریہ دشمنوں کو شکست دینے کےلیے تیارہے، مجتبیٰ خامنہ ای امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد ہر طرف بدانتظامی، اس سال برآمدات میں 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا: ایس ایم تنویر عوام کے لیے بڑی خوشخبری: لائٹ ڈیزل 70 روپے اور جیٹ فیول 23 روپے سے زائد سستا وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق صدر اور وزیراعظم کا عالمی یوم ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کا اجلاس، ثالثی کوششوں کا خیرمقدم، مستقل امن کی توقعات

وزیراعظم شہباز شریف ‘غزہ بورڈ آف پیس’ اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے

Web Desk

19 February 2026

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے،،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ اجلاس میں شریک ہوں گے،اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی امریکی قیادت اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں، شہباز شریف بیس فروری تک امریکا میں قیام کریں گے۔غزہ بورڈ آف پیس اجلاس آج امریکا میں منعقد ہوگا،،ترجمان وائٹ ہاؤس کےمطابق صدر ٹرمپ جمعرات کو بورڈ آف پیس اجلاس کی میزبانی کریں گے۔اجلاس میں بورڈ کے رکن ممالک کی جانب سے 5 ارب ڈالر سے زائد امداد کے وعدوں کا اعلان متوقع ہے، بیس سے زائد ممالک بورڈ آف پیس کے اہم اجلاس میں شرکت کریں گے۔اس حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی کہا کہ غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں غزہ کی تعمیر نو کے حوالے سے غور کیا جائے گا۔