وزیراعظم شہباز شریف کے متوقع دورہِ روس پر ماریہ زخارووا کا ردعمل
Web Desk
27 February 2026
وزیراعظم شہباز شریف کے متوقع دورۂ ماسکو سے قبل روس میں سفارتی سرگرمیوں میں غیر معمولی تیزی آ گئی ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے اعلان کیا ہے کہ 27 فروری کو ماسکو میں ایک خصوصی “روسی، پاکستانی میڈیا فورم” منعقد ہوگا، جو وزیراعظم کے دورے کے پس منظر میں ترتیب دیا گیا ہے۔ اس فورم میں دونوں ممالک کے صحافی، ماہرینِ سیاسیات اور تجزیہ کار شرکت کریں گے۔ ماریہ زخارووا کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد دونوں ملکوں کے عوام کو ایک دوسرے کے بارے میں مستند معلومات فراہم کرنا اور میڈیا کے شعبے میں عملی تعاون کو فروغ دینا ہے
متعلقہ عنوانات
پولیس اور عدالتی نظام ناقص ، پورے سسٹم کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا: حافظ نعیم الرحمان
28 August 2026
سندھ طاس معاہدے کی پاسداری علاقائی امن و استحکام کیلئے ضروری ہے: اسحاق ڈار
28 August 2026
ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی، رائفل تھامے تصویر کیساتھ ’نو مور نائس گائے‘ کا پیغام
28 August 2026
امریکا ایران تنازع کا واحد قابلِ عمل حل مذاکرات اور سفارت کاری ہے: چین
28 August 2026
آبنائے ہرمز سے کسی جہاز کو بغیر اجازت گزرنے کی اجازت نہیں: ایران
28 August 2026
امریکا کو سمجھنا ہوگا کہ دباؤ سے سفارتکاری بحال نہیں ہوسکتی: عباس عراقچی
28 August 2026
ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
28 August 2026
روسی اخبارات میں سی آئی اے چیف کے دورہ ماسکو، برطانیہ کو روسی انتباہ اور سوئس پابندیوں کے مستقبل پر بحث
28 August 2026