LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
’اپنی چھت، اپنا گھر‘ منصوبے کی کامیابی، مریم نواز کو عالمی اعزاز سے نواز دیا گیا خیبر پختونخوا کی صورتحال، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں مختلف آپشنز پر مشاورت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری پاکستان پولینڈ تعلقات کو مضبوط شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں ہیں: وزیراعظم بانی پی ٹی آئی سے پاکستان کی خاطر بات چیت کرنی چاہیے: علامہ ناصر عباس ایم ٹی آنر 25 کے باقی تین پاکستانی عملے کے ارکان بھی بحفاظت بازیاب تبدیلی گالیاں دینے سے نہیں، کچھ کر دکھانے سے آتی ہے: احسن اقبال جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ افغانستان پر ماسکو فارمیٹ اجلاس، پاکستان کی اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ شرکت سپین: کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان یمنی فوج کا باب المندب پر کنٹرول، 1122 حملوں کے دوران 1747 جنگجو ہلاک نیوزی لینڈ نے نیٹو کے دفاعی بینک میں شمولیت سے انکار کر دیا بانی پی ٹی آئی کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کریں گے: سلمان اکرم راجہ ہمارے کارکن پرامن ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے: بیرسٹر گوہر اسلام آباد ناکام ہو چکا تو تھر والوں کو موقع دیں، مزید صوبے حل نہیں: بلاول بھٹو

وزیراعظم کی محسن نقوی سے ملاقات، خیبرپختونخوا میں امن و امان کیلئے سخت فیصلوں پر غور

Web Desk

4 October 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی رہائش گاہ پر ایک اہم ملاقات کی ہے، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ صوبائی حکومت نے انسدادِ دہشت گردی کے تحریری معاہدے اور 72 گھنٹوں میں عملدرآمد کے پلان پر رضامندی کے بعد آخری مرحلے میں یوٹرن لے لیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے واضح کیا کہ امن و امان کی بہتری کے لیے کیے گئے فیصلوں پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا اور دہشت گردی کے خلاف قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔