وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، سکیورٹی صورِتحال پر بات چیت
Web Desk
3 October 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے ایک اہم ملاقات کی، جس کے دوران ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، امن و امان کے اقدامات اور باہمی دلچسپی کے دیگر اہم امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ ملاقات تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی، جس میں حساس بالخصوص خیبرپختونخوا اور وفاقی دارالحکومت سے متعلق سیکیورٹی امور پر اہم تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران ملک میں قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے اور امن و امان قائم رکھنے کے حوالے سے حکمتِ عملی پر بھی بات ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے اہم گفت و شنید اور مشاورت کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے۔
متعلقہ عنوانات
ڈیڈ لاک برقرار، حکومت اور اپوزیشن میں جاری مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم
3 October 2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آج سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان
3 October 2026
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
3 October 2026
وائٹ سی ایگل راستہ بھٹک کر سندھ آپہنچا، نایاب پرندے کی آنکھیں سی کر پر کاٹ دیے گئے
3 October 2026
حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان مذاکرات ناکام، پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان
3 October 2026
مذاکرات شروع ہونا بڑی کامیابی، سلسلہ ٹوٹنا نہیں چاہیے: فواد چودھری
3 October 2026
ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ سے سبق سیکھ کر شرائط قبول کریں: ایرانی پاسداران انقلاب
3 October 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایک ہفتے میں دو بڑی کارروائیاں، 47 کلوگرام مشتبہ منشیات برآمد
3 October 2026