وزیر اعظم نے خیبرپختونخوا کی صورت حال پر آج جائزہ اجلاس طلب کر لیا
Web Desk
3 November 2026
وزیراعظم شہباشریف نے خیبرپختونخوا کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا ہے، جس میں وفاقی وزراء، عسکری حکام اور گورنر خیبرپختونخوا شرکت کریں گے اور صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور حکومتی فیصلوں کے نتائج پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی۔ دوسری جانب پیپلزپارٹی کا وفد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کرے گا۔ اس ملاقات میں ملک کی سیاسی و امن و امان کی صورتحال کے ساتھ ساتھ ممکنہ قانون سازی اور انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل سے متعلق مشترکہ حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
مریم نواز کا اٹک میں 23 ارب روپے کے 127 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
3 November 2026
خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک سے کوئی دشمنی نہیں: عباس عراقچی
3 November 2026
سعودی عرب میں شیڈول اے ایف سی ایشین فٹبال کپ ملتوی
3 November 2026
امریکا کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے سے ابھی بہت دور ہیں: اعلیٰ ایرانی عہدیدار
3 November 2026
الیکشن کمیشن کا انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر ایم کیو ایم پاکستان کو شوکاز نوٹس
3 November 2026
پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
3 November 2026
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پٹرولیم لیوی کے خاتمے پر مذاکرات شروع
3 November 2026
بیوی کو آگ لگانے کے الزام میں انٹیلی جنس بیورو کے ملازم کی اپیل خارج
3 November 2026