LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پٹرولیم لیوی کے خاتمے پر مذاکرات شروع نیپال میں دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، ایک غیر ملکی مسافر ہلاک پولیس سے جھگڑے کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی ضمانت منظور ملک کے حالات اچھے نہیں، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور خواتین رہنماؤں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے: اعتزاز احسن وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی و دیگر کی بازیابی کا کیس: پشاور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ بنانے کے لیے معاملہ چیف جسٹس کو بھیجنے کا حکم ضلع مہمند میں پولیو ٹیم کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، ایلیٹ فورس کے 2 جوان شہید، 1 زخمی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی اپنی چھت، اپنا گھر سکیم: ایک لاکھ 28 ہزار سے زائد گھر مکمل خلیجی خطے میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کی چاول برآمدات میں نمایاں اضافہ قشم پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ امریکی مڈ ٹرم الیکشن: قبل از وقت ووٹنگ 2022ء کے مقابلے نمایاں طور پر زیادہ امریکا نے ایک بار پھر ایران پر حملہ کر دیا، امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کا انکشاف امریکی صدر کی ایران پر دوبارہ حملے کی دھمکی، خلیجی ممالک نئی جنگ کے خدشات سے دوچار ایوان نمائندگان، سینیٹ پر کنٹرول کی جنگ: امریکا میں وسط مدتی انتخابات کا میدان آج سجے گا

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پٹرولیم لیوی کے خاتمے پر مذاکرات شروع

Web Desk

3 November 2026

پٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوامی مطالبات پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان باقاعدہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی 3 رکنی مذاکراتی ٹیم لیاقت بلوچ کی سربراہی میں وزارتِ خارجہ پہنچ گئی، جس میں سید فراست شاہ اور انجینئر نصر اللہ رندھاوا شامل ہیں۔ مذاکرات ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کے دفتر میں جاری ہیں، جہاں حکومتی وفد میں وفاقی وزیر احسن اقبال اور رانا ثناء اللہ بھی موجود ہیں۔ اس اہم ملاقات کا بنیادی مقصد پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کے خاتمے اور دیگر معاشی تحفظات پر بات چیت کے ذریعے تصفیہ حاصل کرنا ہے۔