اپنی چھت، اپنا گھر سکیم: ایک لاکھ 28 ہزار سے زائد گھر مکمل
Web Desk
3 November 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت انعقاد پذیر خصوصی اجلاس میں “اپنی چھت، اپنا گھر” پراجیکٹ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جس میں اسکیم کے تحت نئی درخواستیں طلب کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ سکیم کے تحت اب تک 2 لاکھ 25 ہزار سے زائد قرضے جاری کیے جا چکے ہیں، جن میں سے 1 لاکھ 28 ہزار 718 گھر مکمل اور 62 ہزار سے زائد تعمیر کے آخری مراحل میں ہیں۔ منصوبے میں ریکوری کی شرح 97.6 فیصد رہی ہے جس کے تحت 22 ارب 29 کروڑ روپے موصول ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ “اپنی چھت، محفوظ چھت” سکیم کے تحت بھی 3 ہزار سے زائد درخواست دہندگان کو 1 ارب 21 کروڑ روپے سے زائد کا قرض جاری کیا جا چکا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
3 November 2026
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پٹرولیم لیوی کے خاتمے پر مذاکرات شروع
3 November 2026
بیوی کو آگ لگانے کے الزام میں انٹیلی جنس بیورو کے ملازم کی اپیل خارج
3 November 2026
نیپال میں دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، ایک غیر ملکی مسافر ہلاک
3 November 2026
لاہور: بیوی پر تیزاب گردی کرنے والا سفاک شوہر بیٹی سمیت گرفتار
3 November 2026
پولیس سے جھگڑے کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی ضمانت منظور
3 November 2026
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
3 November 2026
ملک کے حالات اچھے نہیں، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور خواتین رہنماؤں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے: اعتزاز احسن
3 November 2026