LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سرکاری اداروں کو خودکفیل بنانے کیلئے مؤثر نظام لانا چاہتے ہیں: فیصل کریم کنڈی بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس صاحبان کے نام خط حقائق کے منافی اور دراصل این آر او کی درخواست ہے پاکستانی معیشت کے تمام اہم اشاریوں میں بہتری، سٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ جاری پنجاب حکومت نے اینٹی ریپ ایکٹ لانے اور خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا، عظمیٰ بخاری سالک حسین کا مریم نواز کو قانونی جواب، 2 نوٹس بھی بھجوا دیے ماسکو پر رواں سال کے بڑے حملوں میں سے ایک ناکام، سیکڑوں ڈرون تباہ بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نام اڈیالہ جیل سے کھلا خط بشریٰ بی بی کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر؛ مکمل طبی ریکارڈ طلب کے پی میں 3 ایم پی او حراست اور گورنر راج کیس؛وفاقی آئینی عدالت میں فریق بننے کے لیے متفرق درخواستیں دائر کر دیں پشاور ہائیکورٹ کو ایمرجنسی اور ایم پی او کے علاوہ آرٹیکل 199 کے دیگر مقدمات سننے کی اجازت مل گئی ایران امریکا تنازع کا حل دھمکیوں اور فوجی کارروائیوں میں نہیں: عباس عراقچی جے شاہ دوسری مدت کیلئے بلامقابلہ آئی سی سی چیئرمین منتخب تھائی لینڈ کے سیاحتی جزیرے فوکٹ میں خوفناک آتشزدگی، 11 افراد ہلاک کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتار آئینی عدالت نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں پر حکم امتناع میں ترمیم کر دی

کیش لیس اکانومی پر وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی: عطا تارڑ

Web Desk

17 August 2026

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں کیش لیس اکانومی (ڈیجیٹل معیشت) کے فروغ کے لیے ایک اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف ٹیکنالوجی اور مالیاتی خدمات کے انضمام پر پختہ یقین رکھتے ہیں اور انہوں نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب بھی ٹیکنالوجی اور مالیاتی شمولیت کے لیے انقلابی اقدامات کیے تھے۔ وفاقی وزیر نے یاد دہانی کرائی کہ پنجاب میں سرکاری سطح کی پہلی ویڈیو کانفرنسنگ سروس متعارف کرائی گئی تھی جبکہ ماضی میں شدید تنقید کا نشانہ بننے والی لیپ ٹاپ اسکیم نے کورونا وبا کے دوران آن لائن تعلیم اور گھروں سے کام کرنے کے حوالے سے کلیدی کردار ادا کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ موجودہ حکومت ٹیکنالوجی کے فروغ کو شفافیت اور کارکردگی میں اضافے کا بنیادی ذریعہ سمجھتی ہے۔