وزیراعظم کی اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی ہدایت
Web Desk
18 August 2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (NITB) میں جاری اصلاحات اور اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تعمیراتی پیشرفت پر اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے تمام سرکاری اداروں کی ڈیجیٹلائزیشن کو تیز کرنے، تمام ماتحت اداروں اور اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز (SOEs) میں ای آفس کے استعمال کو یقینی بنانے اور سرکاری املاک کے تمام ریکارڈ کو جلد از جلد ڈیجیٹائز کرنے کی ہدایت کی۔ اس کے علاوہ، شہباز شریف نے اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تعمیر میں تاخیر پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کام فوری مکمل کرنے اور اس کے انتظام و انصرام کو مکمل طور پر آؤٹ سورس کر کے ترجیحی بنیادوں پر فعال کرنے کے احکامات جاری کیے
متعلقہ عنوانات
عالمی پنجابی کانفرنس میں پنجابی زبان کو نصاب میں شامل کرنے کا مطالبہ
29 November 2026
اردوان کی یونانی صدر سے ملاقات، بحیرہ ایجیئن کو امن کا سمندر بنانے کے عزم کا اظہار
29 November 2026
ایران کی شرائط تسلیم ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف
29 November 2026
عرب اتحاد کی یمن میں حوثی ملیشیا کے خلاف کارروائی، اہم اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ
29 November 2026
حوثی ملیشیا کے سعودی عرب پر داغے گئے 3 بیلسٹک میزائل تباہ
29 November 2026
ایران عراق کا سکیورٹی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کیلئے اتفاق، سرحدوں کے تحفظ کا عزم
29 November 2026
نیتن یاہو کی گادی آئزنکوٹ کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش، خود متبادل وزیراعظم بننے پر آمادگی ظاہر کر دی
29 November 2026
ابوظہبی ایئرپورٹ پر اسمارٹ کوریڈور متعارف، گیٹ سے گزرے بغیر پاسپورٹ کنٹرول کی سہولت
29 November 2026