LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

آذربائیجان اور ترکیہ پر حملوں پر گہری تشویش، پاکستان برادر ممالک کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم شہباز شریف

Web Desk

6 March 2026

وزیراعظم شہبازشریف نے برادر ممالک آذربائیجان اور ترکیہ پر ہونے والے حالیہ حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اس مشکل وقت میں دونوں ممالک کی قیادت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔پاکستان ایسے اقدامات کی شدید مذمت کرتا ہے جو مزید کشیدگی کا باعث بن سکتے ہیں اور خطے کے امن و استحکام کو نقصان پہنچاتے ہیں، پاکستان تمام فریقین سے ضبط و تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کرتا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اس بات پر زور دیا کہ خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کیلئے کشیدگی میں کمی لانا اور مذاکرات کو فروغ دینا ناگزیر ہے۔