ڈیجیٹل پاکستان کی جانب بڑا قدم: ‘راست’ کے ذریعے 1.6 ٹریلین کی ادائیگیاں،
Web Desk
3 March 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں کیش لیس اکانومی کے فروغ کے لیے منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک اور معاشی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ جولائی 2025 سے جنوری 2026 تک وفاقی و صوبائی حکومتوں نے ‘راست’ (RAAST) سسٹم کے ذریعے ریکارڈ 1.6 ٹریلین روپے کی ادائیگیاں کیں۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ تمام سرکاری ادارے شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے تمام بلز پر QR کوڈ کی فراہمی یقینی بنائیں۔ اجلاس میں انکشاف ہوا کہ ملک میں ڈیجیٹل بینکنگ استعمال کرنے والوں کی تعداد 12.7 کروڑ (127 ملین) سے تجاوز کر گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، روس
13 March 2026
فیلڈ مارشل کی جنگی لباس میں سعودی ولی عہد سے ملاقات غیر معمولی اہمیت کی حامل قرار
13 March 2026
پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی
13 March 2026
لکی مروت میں دھماکا، ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار شہید
13 March 2026
اسرائیل پر تازہ میزائل حملوں میں درجنوں افراد زخمی، متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو انخلا کی ہدایت
13 March 2026
پنجاب میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے: عظمیٰ بخاری
13 March 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ
13 March 2026
جمعة الوداع کے اجتماعات، یوم القدس کی ریلیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
13 March 2026